کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور ہلاکت ڈینگی بخار میں مبتلا 13سالہ لڑکی دم توڑ گئی

کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور ہلاکت ڈینگی بخار میں مبتلا 13سالہ لڑکی دم توڑ گئی 13سالہ عروج فاطمہ 5روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھی ۔۔۔۔ رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد4 ہوگئی