زعیم قادری کی پریس کانفرنس کے دوران بدنظمی ,لیگی کارکنوں کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی ،ہاتھا پائی

احتجاج اور جلسہ ہر کسی کا بنیادی حق ہے
نوازشریف کےچاہنےوالےعمران خان کےکسی جلسے میں رکاوٹ نہیں بنے،
خان صاحب آپ کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں،
اپنے گھر کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے