نواز شریف کو ایک دن بھی جیل میں نہیں ہونا چاہئے۔ پرویز رشید

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزرشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ایک دن بھی جیل میں نہیں ہونا چاہئے ۔ان کے مقدمے کو پوری دنیا نے دیکھا ہے۔ اس کے نتائج اور فیصلے کو پوری دنیا نے پڑھا ہے۔ساری دنیا کہ رہی کہ یہ کوئی ایسا مقدمہ نہیں یے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں ہونا چاہیے ۔ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ الزام قتل اور بدعوانی کا ہے, جبکہ سزا ان کو اپنے ہی ناخن کاٹنے کی مل رہی ہے