وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ 24 ستمبر کونیب آفس طلب
قومی احتساب بیورو(نیب)نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو نیب آفس طلبی کا نوٹس جاری کردیا،مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادوشوگرملزکاریکارڈلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ مرادعلی شاہ پرٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔