کراچی کےعلاقے ناظم آباد میں مسلح افراد نے جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر کو آگ لگادی.
ذرائع کے مطابق ناظم آباد نمبر کےقریب موٹرسائیکلوں پرسوار چار مسلح افراد نے جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور پھر آگ لگا کرفرار ہوگئے،،جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،،،واقعے کےبعد پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری نے موقع پرپہنچ گئی.