Waqt News
Tuesday | February 19, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • فرشتے کو بھی چیئرمین نیب بنا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • محمد حفیظ زخمی: لاہور قلندرز میں سلمان بٹ کی انٹری
  • لاہور ہائیکورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور
  • بھارت نے حملہ کیا تو جواب کا سوچیں گے نہیں بلکہ اس کا بھرپورجواب دیں گے: وزیراعظم عمران خان
  • میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
  • ہم ہندوستان سے مرعوب ہوں گے نہ دھمکیوں سے ڈریں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
  • سپریم کورٹ:بیرونی ممالک میں قید پاکستانیوں کا پاکستانی جیلوں میں سزائیں کاٹنے کا معاہدہ بحال کرا نے کا حکم
  • منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری کی نظرثانی درخواست پرسماعت کیلئے لارجربینچ کی استدعا
  • ایل این جی اسکینڈل؛ نیب کی شاہد خاقان عباسی سے2 گھنٹے پوچھ گچھ
  • ویانا کنونشن کسی جاسوس کو دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،پاکستان کے کلبھوشن کیس میں جوابی دلائل
  • مودی سرکار کا پاکستان دشمنی کا بخارکشمیر کی آزادی اور کل بھوشن کوسزا کی ”ڈوز‘ دینے سے اترے گا۔ مونس الٰہی
  • نواز شریف کی انجیو گرافی کیلئے کہہ دیا ، حکومت جو ہدایات دیگی اس پر عمل کیا جائے گا۔ سربراہ میڈیکل بورڈ
  • وزیراعظم نے بھارت پر واضح کردیا ”ہمارے لیے پاکستان ہی زندگی اور پاکستان ہی موت ہے“۔ شیخ رشید احمد
  • پاک بحریہ کے زیراہتمام ریجنل ہائیڈرو گرافک کمیشن کے آٹھویں سہ روزہ اجلاس
  • مذاکراتی عمل میں ڈیڈلا ک کی تردید :طالبان کےساتھ دو نکات پر بات کروں گا۔ زلمے خلیل زاد
  • بھارت نے اپنے ملک میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں نکلنے کی وارننگ جاری کردی
  • بھارت تمام اقلیتوں کے لیے خطرناک بن چکا ہے۔ شیریں مزاری
  • میرواعظ سمیت حریت رہنماﺅں کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی
  • ایران اپنی علاقائی حدود سے ماورا عزائم کو ترک کردے۔شہزادہ ترکی الفیصل
  • ترکی نے پیسوں کے بدلے لازمی فوجی سروس میں چھوٹ دیدی
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ عمان
  • سعودی عرب نے یمن کو 13 ارب ڈالرسے زاید امداد دی۔ عرب اتحاد
  • یمن :تعز میں بارودی سرنگ بچھانے کے دوران دھماکے سے6 حوثی باغی ہلاک
  • میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مقدمہ
  • ترکی نے اپنی فضائیہ کی تربیت کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
  • اگرآپ نےحملہ کیاتوسوچیں گےنہیں بلکہ بھرپورجواب دیں گے،وزیراعظم
  • سیاسی جماعت کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر پی ٹی اے کو نوٹس
  • سیگریٹ نوشی کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا۔
  • اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ ایک شخص کی وجہ سے معطل ہوا،خمیازہ سینکڑوں پاکستانیوں کو بھگتنا پڑا۔ چیف جسٹس
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات

چین کے صدر شی چن پنگ پاکستان کے دو روزہ تاریخی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے, جے ایف 17 تھنڈرطیاروں نے سلامی پیش کی

Apr 20, 2015 | 15:11 3:11 PM, April 20, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
چین کے صدر شی چن پنگ پاکستان کے دو روزہ تاریخی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے, جے ایف 17 تھنڈرطیاروں نے سلامی پیش کی
نور خان ایئربیس چک لالہ پر صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم نواز شریف،تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور کابینہ کے اراکین نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔علاقائی ثقافتی لباس میں ملبوس اسکول کے بچوں نے چینی صدر اور ان کی اہلیہ کو گلدستے پیش کیے۔چینی صدرشی چن پنگ کو 21توپوں کی چینی صدر کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا پاک فضائیہ کے8 جے ایف 17 تھنڈرطیاروں نے چینی صدر کو فضا میں سلامی پیش کیچینی صدر کے دورے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو رنگا رنگ روشنیوں سے رنگ دیا گیا ہے۔ شاہراہ دستور مہمان صدر کی تصاویر، جھنڈوں اور برقی قمقموں سے جگ مگ جگ مگ کر رہی ہے۔شاہراہ دستور پر رنگ برنگی روشنیاں انتہائی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے، نیلی، پیلی اور سبز بتیاں دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کی عکاسی کرتی نظر آتی ہیں۔چینی صدر کی آمد کے راستے کو خیر مقدمی کلمات، پاک چین دوستی کی عکاسی کرتے بڑے بڑے بل بورڈزاور بینرز سے سجادیا گیا ہے۔ مہمان صدر کی تصاویربھی آویزاں کی گئی ہیں۔ چین کے صدر ژی جن پنگ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کرینگے دو روزہ دورے کے دوران چینی صدراسلام آباد میں سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کرینگے، وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے علاوہ عمران خان ، مولانا فضل الرحمان اسنفند یار ولی، چوہدری شجاعت اور سراج الحق سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین کی بھی چینی صدر سے ملاقاتیں ہونگی، چین کے صدر چیرمین جوائنٹ چیفس آ ف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود،آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئرچیف مارشل سہیل امان اورنیول چیف ایڈمرل ذکا اﷲ سے بھی ملاقات کریں گے، صدرممنون حسین کی جانب سے چین کے ہم منصب کے اعزازمیں ظہرانہ بھی دیا جائے گا جس کے بعد چین کے صدر اور وزیراعظم نوازشریف میں باضابطہ ملاقات ہو گی،چین کے صدرکوایوان صدر میں خصوصی تقریب کے دوران پاکستان کاسب سے بڑا سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ عطا کیا جائے گا،اس کے علاوہ چین کے صدر ژی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ پاکستان 1947 کو قائداعظم کی مدبرانہ قیادت میں آزاد ہوا جبکہ چین 1949 میں مائوزے تنگ کی عظیم قیادت اور اُن کے لانگ مارچ کے ثمرات کے نتیجہ میں آزاد ہوا۔ 1949 میں چین کی آزادی کے ساتھ ہی پاکستان اور چین کے تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہونا شروع ہو گئے تھے۔ پاکستان نے چین کی آزادی کو تسلیم کیا یہ پاکستان اور چین کی دوستی کا نقطہ آغاز تھا یا یہ پاکستان اور چین کی دوستی کی ابتدا تھی جو بعد میں کوہَ ہمالیہ سے بھی بلند دوستی میں تبدیل ہو گئی،1965 اور1971 میں پاک بھارت جنگ میں چین نے پاکستان کا ہر طرح سے ساتھ دیا اور پاکستان کی بھرپور مدد کی اور اپنی سچی دوستی کا حق نبھایا،اِس جنگ میں چین نے پاکستان کی حمایت میں جو کردار ادا کیا وہ مثالی تھا اور پاکستان اور چین کی دوستی ایک مثالی دوستی میں تبدیل ہوگئیچین نے میزائل پروگرام ،دفاعی تعاون ،توانائی اوراقتصادی میدان میں پاکستان کی بھرپور مالی اورتکنیکی مدد کی جس کے باعث پاکستان دفاعی سازوسامان میں خودکفیل ہوگیا اوراس طرح دوستی کی نئی تاریخ رقم ہونے لگی،دوستی کی نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے چین کے صدر پاکستان کادورہ کررہے ہیں ،چینی صدر کا پاکستان کا دورہ اگرچہ دو روزہ ہے لیکن اس دوران ایسے تاریخی معاہدے طے پائیں گے جن کا اثر دونوں ممالک کی سلامتی اور معیشت پر صدیوں تک رہے گا۔ ماضی کے دریچوں میں اگر دیکھا جائے تو چین اور پاکستان کی دوستی ہر امتحان میں پوری اتری ہے ۔ زمانہ جنگ ہو یا امن، معاشی میدان ہو یا صنعت کی ترقی، دفاعی سازوسامان کی تیاری ہو یا پرامن ایٹمی پروگرام، چین اور پاکستان میں اربوں ڈالر کے پروگرام رواں دواں نظر آتے ہیں۔ دونوں ممالک کی کوشش ہے کہ دونوں ممالک اس دوستی سے مستفید ہوں ۔ چین کے صدر کے دورے کے دوران ان منصوبوں پر معاہدے ہوں گے جن کی منصوبہ بندی کافی عرصے سے جاری تھی۔ 52 ایسے معاہدے ہوں گے یا مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے لیکن ان معاہدوں کے تحت چین پاکستان میں مجموعی طور پر 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر چکا ہے۔ جس کا آغاز چینی صدر کے دورے کے بعد ہونے جا رہا ہے۔ 1953 میں پیدا ہونےوالے چین کے صدر شی چن پنگ کےوالدانقلابی کمیونسٹ شخصیت تھے۔ سنگھوا یونیورسٹی سے مارکسی نظریے کی تعلیم حاصل کرنے والے شی جن پنگ نے 1974میں چین کی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیارکی۔ 2008 میں چین کےنائب صدرمنتخب ہوئے۔نومبر 2012 میں انہیں کمیونسٹ پارٹی کاجنرل سیکرٹری منتخب کیاگیا۔ شی چن پنگ کمیونسٹ پارٹی سینٹرل ملٹری کمیشن کےچیئرمین بھی مقررہوئے۔ 2013 میں شی چن پنگ چین کے صدر منتخب ہوئے، گزشتہ سال صدر شی چن پنگ نے 4براعظموں میں 18ملکوں کےدورے کیےاور80سربراہان مملکت اوررہنمائوں سےملاقاتیں کیں اورتعاون کے500پروگراموں پردستخط کیے۔ انہوں نے کرپشن کے خاتمے کے لیے فوکس ہنٹ نامی مہم بھی شروع کی اور مارکیٹ کی مزید اقتصادی اصلاحات پر زور دیا،،شی چن پنگ کی اہلیہ مشہور گلوکارہ اورفوج میں میجر جنرل کے عہدے پرفائز ہیں۔
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • چین کے صدر شی چن پنگ پاکستان کے دو روزہ تاریخی دورے پر ...

    Apr 20, 2015 | 15:11
  • Waqtnews Headlines 01:00 PM 20 April 2015

    Apr 20, 2015 | 15:37
  • Waqt Special 20 April 2015 (Part 1)

    Apr 20, 2015
  • Waqtnews Headlines 09:00 AM 20 April 2015

    Apr 20, 2015 | 12:55
متعلقہ خبریں
  • روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان 2 روزہ دورے ...

    Jan 29, 2019 | 10:12
  • پوپ فرانسس اپنے تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ ...

    Feb 04, 2019 | 14:53
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخی دورے پر پاکستان ...

    Feb 17, 2019 | 20:51
  • سعودی ولی عہد دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

    Feb 16, 2019 | 10:18
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group