پاکستان اورچین توانائی کے شعبوں میں تعاون کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں : خواجہ آصف
اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورچین دوستی میں ایک اورسنگ میل طے کررہے ہیں ،چینی کمیپنیون کے ساتھ 20ارب ڈالر کے معاہدوں پردستخط کردیئے ہیں جس سے 8ہزار300میگاواٹ بجلی حاصل ہوگئی،توانائی بحران ختم ہونے سے ملک میں خوشحالی آئے گی،،انہوں نے کہا کہ پاکستان اورچین توانائی سمیت دیگرشعبوں میں تعاون کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں ،پاکستان کی 68سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،