جاپان کے ایک سٹورپر گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے اسقبالیہ پرانسان کی جگہ روبوٹ کو تعینات کر دیا گیا
خیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پرانسان کی جگہ روبوٹ کو استقبالیہ کی ذمہ داریاں سوںپ دی گئی ہیں ایکو چیریا نامی روبوٹ میں تینتالیس اینڈرائڈ موٹریں نصب ہیں جن کی مدد سے نہ وہ صرف حرکت کرتا ہے بلکہ سٹور پر آنے والے گاہکوں کو تمام تر ضروری معلومات بھی فراہم کرتا ہے ،روبوٹ کو خاتون کا روپ دیا گیا ہے جو کہ صرف جاپانی زبان میں گفتگو کرتا ہے