پاناما کیس کے حوالے سے صرف پاکستانی میڈیا پر ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا پر سرگرم نظر آیا
پاناما کیس کے حوالے سے صرف پاکستانی میڈیا پر ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا پر سرگرم نظر آیا، بی بی سی نے پاناما کیس کو خصوصی ضمیمہ میں لگایا، سرخی تھی پاناما لیکس کا مقدمہ، بیس اپریل فیصلے کی گھڑی۔۔۔ بھارتی نیوز چینلز نے تو نشریات ہی پاناما کے فیصلے پر کر دی،، نیوز ایکس نے پاناما کو بڑا فیصلہ قرار دیا اور اپنے تجزیہ کاروں کی رائے بھی لیتے رہے،این ڈی ٹی وی،،ٹائمز ناؤ سمیت بڑے بڑے بھارتی نیوز چینلز نے پاناما کیس کو اپنی ہیڈ لائنز کا حصہ بنایا،،
ہندوستان ٹائمز نے اپنی شہ سرخی میں پاناما کیس کا ذکر کیا امریکی اخبارات نے بھی پاناما کیس کو شہ سرخیوں میں جگہ دی