امریکی جریدے ٹائمز کی2018میں دنیا کے بااثر افراد کی فہرست
امریکی جریدے ٹائمز کی دو ہزار اٹھارہ میں دنیا کے بااثر افراد کی فہرست میں میئر لندن صادق خان،، بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد،،اور جاپانی وزیراعظم شینزوابے کا نام بھی شامل ہے،،چین کے صدر شی چن پنگ،،کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو،، نینسی پلوسی،،رابرٹ مولر،، شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن میرکل بھی بااثر افراد میں شامل ہیں، فرانسیسی صدر
عمانویل میکروناداکارہ نکول کڈ مین ،،جینفرلوپز،،امریکی گلو کارہ ریحانہ،،ٹینس سٹار راجر فیڈرر،، بھارتی سٹار ویرات کوہلی اور دیپکا پڈ کون بھی دنیا کے بااثر افراد میں شامل ہیں،تاہم امریکی جریدے کی لسٹ میں کسی پاکستانی
کا نام نہیں ہے،،