برازیل کی ریاست Bahia کے شہر Salvador میں آسمان پر اچانک دہرے قوس و قزح رنگ بکھر گئے
بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔برازیل میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اْس وقت دیکھنے کو ملا جب مکمل دائرے کی شکل کے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا۔