وزيراعليٰ سندھ نے پندرويں مائي کراچي بين الاقوامي نمائش کا افتتاح کرديا
وزيراعليٰ سندھ نے پندرويں مائي کراچي بين الاقوامي نمائش کا افتتاح کرديا۔,افتتاحي تقريب ميں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزير اعلي سندھ کا کہنا تھا۔ کراچي سميت سندھ بھر ميں ريکارڈ ترقياتي کام ہورہے ہيں۔ مرادعلی شاہ نے تاجروں کو اين آئي سي ايچ ميں بنائے گئے اسٹيٹ آف دي آڑٹ آئي سي يو کے دورے کي دعوت بھی دي,وزيراعليٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے پي سي ايل فائنل کے انعقاد اور ترقیاتی منصوبوں سمیت تمام وعدے پورے کيے ہيں۔تاجر رہنما سراج قاسم تيلي نے وفاقي اور صوبائي حکومت کو آڑے ہاتھوں ليا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور سندھ حکومت ہماري باتوں کو سنجيدہ نہيں ليتے۔ نوے فيصد صنعتیں زير زمين پاني پر چل رہی ہیں۔ سندھ حکومت پانی کے مسئلے کو حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے