Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مظلوم فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں
  • امریکاکا 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
  • پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج کامیاب ہوچکی ہے، بلاول بھٹو زرداری
  • کسی کو اغوا نہیں کیا ،تحریک انصاف کے 2ارکان خودہمارے ساتھ آئے۔  سہیل انور 
  •  ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید75 مریض انتقال کر گئے
  • طرز حکمرانی: چینی صدر کی کتاب کا 17 ممالک میں ترجمہ
  • ’ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز کی پیش کش ہوئی مگر انہوں نےقومی مفاد کو ترجیح دی‘
  • سینیٹ انتخابات: پولنگ کے عمل پر اعتراض اٹھا دیا گیا
  • رہنماپی ٹی آئی فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی نشست سےمستعفی ہوگئے
  • فیصل واوڈا کا حفیظ شیخ کے متعلق بڑا دعویٰ
  • سینیٹ الیکشن: ووٹ ڈالنے سے پہلے حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
  • فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
  • چھ دیر کی بات ہے اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ ہی جیتیں گے، شیخ رشید
  • حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
  • متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی اسرائیل پہنچ گئے
  • سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج
  • سعودی عرب کا غیرملکی ورکرز کی اجتماعی رہائش کے حوالے سے بڑا اعلان
  • الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا
  • مہنگائی نے عوام کو کفن پہنانے پر مجبورکردیا ہے, لیکن حکمران اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے روز آئینی ترامیم اور مزید قرضے لے رہے ہیں : اختر مینگل
  • یہ اپنےممبران کوسنبھالیں, ووٹ مانگناہماراحق ہے: یوسف رضا گیلانی
  • ریاست کا پیسا رشوت کے طور پر عمران خان استعمال کررہے ہیں : بلاول بھٹو زرداری
  • بیٹے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یوسف گیلانی کو نااہل کیا جانا چاہیے: معاون خصوصی شہباز گل
  • آرمی چیف کا جنوبی و شمالی وزیرستان اضلاع کا دورہ، آرمی چیف کو بارڈر مینجمنٹ، سماجی، اقتصادی ترقی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
  • یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان: علی حیدرگیلانی ویڈیومیں ارکان کوووٹ ضائع کرنےکاطریقہ بتارہےہیں, فوادچودھری
  • کل حق سچ کی فتح اور پی ڈی ایم کی رسوائی تاریخ کا حصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی
  • اپوزیشن کی جانب سے پیسے اور لالچ کے باوجود سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے : وزیراعظم
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی
  • پی ایس ایل 6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 157 رنز کا ہدف
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ جاری

اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کوبڑی نصیحت

Apr 20, 2019 | 09:51 9:51 AM, April 20, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کوبڑی نصیحت

پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے۔ اداکارشان نہ صرف شوبز معاملات میں بلکہ ملکی اورسیاسی معاملات میں بھی اکثرکھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ وہ کئی مواقعوں پر پاکستانی اداکاروں کو مختلف نصیحتیں بھی کرچکے ہیں جن میں ہانیہ عامر اورعاصم اظہر کا واقعہ ابھی تازہ ہے جس میں انہوں نے دونوں کو اپنے رشتے کے احترام کا درس دیا تھا۔ تاہم اب انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو بڑی نصیحت کردی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے ان کی اگلی فلم کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا اس وقت میں نے اپنے اگلے پروجیکٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، اپنی اگلی فلم کے حوالے سے مجھےجو بھی فیصلہ کرنا ہوگا وہ میں جون کے مہینے میں کروں گا۔ کنگ خان کے اس جواب سے ظاہرہے کہ وہ ’’زیرو‘‘ کی ناکامی کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہوگئے ہیں اور اگلی فلم کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے۔ تاہم اداکار شان نے شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک اداکار اپنی صلاحیتیں دکھانے کا جذبہ اور اعتماد کھودے تو پھر یہی جواب سامنے آتا ہے(جو شاہ رخ خان نے دیا ہے)۔ آپ کی بھوک کبھی ختم نہیں ہونی چاہئے، ان تمام اداکاروں کو دیکھیں جنہوں نے کامیاب ہونے کے بعد کیا کیا، انہوں نے خود کو چیلنج کیا وہ سب کرنے کے لیے جو وہ کرنا چاہتے تھے، کردار ایک اداکار کے اندر سے آتا ہے۔ واضح رہے کہ ایک دورمیں خانز کو بالی ووڈ فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کے تینوں خانوں کے ستارے گردش میں ہیں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’زیرو‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی اور فلاپ ہوگئی

سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • سنگل رہ کر اب بور ہوچکی ہوں: بالی وڈ اداکارہ شمیتا ...

    Feb 15, 2021 | 22:59
  • شفاف انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ خود اپوزیشن جماعتیں ...

    Feb 01, 2021 | 18:46
  • عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل ...

    Feb 02, 2021 | 10:59
  • وزیراعظم عمران خان کل ملک گیر انسداد کورونا مہم کا ...

    Feb 02, 2021 | 16:00
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group