کینیڈا:مسلح شخص نے 13 افراد کو ہلاک کردیا
کینیڈا کے صوبےNOVA SCOTIA میں ایک مسلح شخص نے تیرہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح شخص نےNova Scotia سے مختلف مقامات پر لوگوں پر فائرنگ کی جسے بعد میں پولیس نے ہلاک کر دیا۔