نائیجریا:مسلح افواج کے حملوں میں50 افراد ہلاک
نائیجریا کے شمال مغربی صوبےKATSINA کے ایک گائوں پر مسلح افواج کے حملوں میں50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ مسلح ڈاکوئوں کے گروپوں نےDutsenma ` Danmusa اورSafana میں مقامی حکومتوں کے تین اداروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ ایک ہی وقت میں حملے کئے