رمضان المبارک میں دفتری اوقات صبح 8 بجے سے 3 بجے تک کرنے کیلئے اقدامات شروع
رمضان المبارک میں دفتری اوقات صبح 8 بجے سے 3 بجے تک کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے جس میں 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک نماز ظہر کا وقفہ بھی ہوگا جبکہ جمعہ کے دن صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک دفتری اوقات کار مقرر کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی اور ایک دو روز میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کی توقع ہے۔