ترکی،امریکہ کا کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کیخلاف جنگ میں تعاون پر اتفاق

ترکی اور امریکہ نے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے خلاف جنگ میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر رجیب طیب اردوان اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیشرفت کا جائزہ لیا۔