لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم صحت اقدامات
لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم صحت اقدامات، مدر اینڈ چائلڈ اسپتالوں کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا، بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا مدر اینڈ چائلڈ اسپتالوں کو مقررہ مدت میں مکمل کریں گے، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد