وزیراعلیٰ پنجاب بہاولپور سے تعلق رکھنے والی چہرے کے پیدائشی مرض میں مبتلا 10 سالہ بچی مریم کی آواز بن گئے
وزیراعلیٰ پنجاب بہاولپور سے تعلق رکھنے والی چہرے کے پیدائشی مرض میں مبتلا 10 سالہ بچی مریم کی آواز بن گئے: 10 سالہ بچی مریم کے مرض کے بارے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی وزیر اعلی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر 10 سالہ بچی مریم کے علاج معالجے کا حکم دیا۔ پنجاب حکومت بچی مریم کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا کی بچی مریم اور اس کے والد محمد ریاض سے ملاقات، ڈپٹی کمشنر بہاولپور نے بچی مریم کو تحائف دیئے