کراچی:مرغی کا گوشت پھر عوام کی دسترس سے دور
ں مرغی کی قیمت پھر ہوا میں اڑنے لگی مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت پانچ سو روپے تک پہنچ گئی۔ رمضان المبارک میں بھی گراں فروشی کو نہیں قابو کیا جاسکا۔ مرغی کا گوشت فی کلو 460 سے 500 روپے تک فروخت ہورہا ہے جبکہ بغیر ہڈی مرغی کا گوشت 650سے 700 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ دکانداراروں کے مطابق فیڈ کی بوری 3500سے 4000 جبکہ ایک دن کا چوزہ 70 سے 80روپے میں مل رہا ہے۔ فارم اورہول سیل میں مرغی کی قیمت میں کمی لائے جائے