بیٹے کا انتقال کے باعث رونالڈو انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ سے دستبردار
کرسٹیانو رونالڈو اپنے نومولود بیٹے کے انتقال کے سبب ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔انگلش پریمیئر لیگ میں آج رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان اہم میچ ہونا ہے۔خیال رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 54 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پانچویں نمبر پر ہے۔