امریکاکے مختلف حصوں سے درجنوں بڑی داڑھی اور مونچھوں کے حامل افراد نے شرکت کی-

نیو یارک میں ہوئےداڑھی اورمونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کے مقابلے جس میں مختلف کیٹیگریزپر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں کئی لمبی اور گھنی داڑھی مونچھوں والے افرادنے حصہ لیا ۔۔ جوایونٹ کے دوران بڑی بڑی مونچھوں کو تاؤ دیتے دکھائی دیئے۔۔اس انوکھی چیمپئن شپ کے اختتام پر تمام شعبوں میں جیتنے والے افراد کو انعامات اورمختلف ٹائٹلزسے بھی نوازاگیا۔