دہشت سے بھرپور فلم دی اسکول کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نسنی خیز فلم کی کہانی ایسے عورت کے گرد گھومتی ہے جس کا بیٹا اچانک لاپتہ ہو جاتا ہے ۔بیٹے کی تلاش میں وہ عورت جنگل کی طرف چلی جاتی ہے جہاں ایک قدیم اور پرانے سکول میں بچوں کی موجودگی اسے حیران کر دیتی ہے۔۔اداکار میگن ٹروری اور نکولس ہوپ جیسے کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔۔رونگھٹے کھڑے کر دینے والی یہ ہارر فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔