منڈیوں میں سہولیات کے فقدان

کراچی کی مویشی منڈی میں موجود بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کو پالنے اور منڈی تک پہنچانے تک ان کے کافی اخراجات ہوئے ہیں جس کی وجہ سے جانوروں کی قیمیتیں زیادہ ہوجاتی ہے۔ مویشی منڈی میں فروخت کیلئے سبی قومی میلے میں ایوارڈ لینے والے بیل بھی ہیں ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی سید ارشاد حسین نے بیوپاریوں کے منڈی میں سہولیات کے فقدان کے الزام کو جھوٹ قرار دیدیا۔ انکا کہنا تھا کہ منڈی میں سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔خریداری کیلئے آنے والے شہریوں نے زیادہ قیمتیں ہونے سہولیات کے فقدان اور انتظامیہ کی غیر موجودگی کی شکایات ہے کیمرا مین فرحان احمد کے ساتھ وقت نیوز کراچی ۔