مشرف کو عدالتی حکم پر باہر جانے دیا,سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار

چوہدری نثار نے کہا مشرف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر عدالت کے فیصلے نکال کر پڑھیں۔ مشرف نے عدالت میں موقف دیا وزارت داخلہ کو نہیں۔ انہوں نے کہا مشرف کے واپس نہ آنے کی ذمہ دار وزارت داخلہ نہیں ہے۔ ہمارے پاس تحریری حکم آیا جس پر انہیں باہر جانے کی اجازت ملی