ڈان لیکس رپورٹ پبلک ہونی چاہیے۔سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار

اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ ڈان لیکس کی انکوائری حکومتی کمیٹی نے کی، صرف نوٹیفکیشن وزارت داخلہ نے جاری کیا۔ کمیٹی میں شامل صرف ایف آئی اے کا ایک نمائندہ وزارت داخلہ کے ماتحت تھا۔ سابق وزیرداخلہ نے کہا ڈان لیکس کی رپورٹ کو پبلک ہونا چاہیے,