اخراجات کم کرنے کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنانے کا اعلان بھی کردیا

Aug 20, 2018 | 00:48

نومنتخب وزیراعظم عمران خان کا قوم سے پہلے خطاب میںوزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ سارے گورنر ہاؤسز اور چیف منسٹر ہاؤسز میں خرچے کم کریں گے۔۔ گورنر ہاؤسز میں کوئی گورنر نہیں رہے گا۔۔ وزیراعظم ہاؤس کو اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی کا درجہ دیں گے جس میں ورلڈ کلاس ریسرچ ہوگی۔۔۔ اخراجات کم کرنے کے لیے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنائیں گے

مزیدخبریں