کراچی : رینجرز کی کارروائیاں 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد

Aug 20, 2018 | 01:03

کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز

کراچی : گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کرندے ، ڈکیت اور اسٹریٹ کریمنلز شامل, کارروائیاں بلدیہ ، مدینہ کالونی ، اتحاد ٹاون اور عوامی کالونی میں کی گئیں ، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ,  گرفتار ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ترجمان رینجرز

مزیدخبریں