ملک میں مون سون برسات کے بعد پارہ ہائی ہوگیا۔

Aug 20, 2018 | 10:48

ملک کےمختلف علاقوں میں تیزدھوپ سےگرمی اورحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا، تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز بہاولپور،ڈی جی خان ،کوہاٹ میں بارش ہوئی، جبکہ نوکنڈی، سبی،سکھر اور دلبدین گرم ترین مقامات رہے۔
 

مزیدخبریں