آنکھیں خیرہ کر دینے والی فارمیشنز نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر دیا،

Aug 20, 2018 | 11:25

روس کےشہرماسکومیں ہوابین الاقوامی روسٹک فائرورک فیسٹیول کا انعقادہوا، جس میں شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیاآتش بازی سےآسمان پر چار سو رنگوں اور روشنیوں کی بہار آ گئی، آنکھیں خیرہ کر دینے والی فارمیشنز نےدیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا دو روزہ فیسٹیول میں برطانیہ، جرمنی،آسٹریا،بلگاریہ، امریکہ،یونان، سلواکیا اور اینڈورا کی ٹیمز نے حصہ لیا۔۔

مزیدخبریں