وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد نےاپنے فرائض منصبی سنبھال لئے

Aug 20, 2018 | 12:35

اطلاعات و نشریات کے وزیر فواد چوہدری نے آج (پیر) اپنے فرائض منصبی سنبھال لئے ہیں۔

 انہوں نے آج (پیر) اسلام آباد میں وزارت اطلاعات و نشریات کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے انہیں وزارت کے امور سے متعلق بریفنگ دی۔

مزیدخبریں