Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  اقوام متحدہ بھار ت پر دباؤ بڑھا کر انٹرنیشنل ریڈ کراس کی کشمیری قیدیوں تک رسائی یقینی بنا ئے۔ سید علی گیلانی
  • صدر عارف علوی کی زیرِ صدارت جامعات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے متعلق اجلاس
  • امریکی محکمہ خارجہ ہندوستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرے۔ امریکی کمیشن کا مطالبہ
  • افغانستا ن میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے،آرمی چیف
  • اخوت فاؤنڈیشن غریب طبقے کو بغیر سود کے کاروبار کیلئے قرضے فراہم کرتا ہے:ب فردوس عاشق اعوان
  • بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب سے پنجاب بیت المال کونسل کے امین ملک محمد اعظم کی ملاقات
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار
  • وزیراعظم عمران خان کی عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت
  • کرنل معمر قذافی کی صاحبزادی عائشہ قذافی کو یورپی یونین کی پابندیوں سے چھٹکارا مل گیا
  • ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی
  • بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں کمی امکان
  • این اے 249 سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اعلان
  • صدر عارف علوی سے سعودی عرب میں پاکستان کے نامزد سفیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی ملاقات
  • سعودی عرب گرین اینیشئٹو میں تعاون کیلئے ہاتھ بڑھانے پر پاکستان کا شکر گزار
  • کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید
  • عمان میں بھارت،پاکستان،بنگلہ دیش سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی
  • وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس
  • نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو نئی انکوائری میں طلب کرلیا
  • برصغیر کے معروف اسلامی سکالر مولانا وحیدالدین خان خالق حقیقی سے جا ملے
  • واک ان کورونا ویکسینیشن کی سہولت ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ارتھ ڈے کے موقع پر پیغام
  •  کوئٹہ دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی
  • ابتدائی شواہد کے مطابق کوئٹہ دھماکا خودکش ہو سکتا ہے۔بلوچستان پولیس
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
  • کوئٹہ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
  • سعودی عرب اور یونان کے درمیان بڑا معاہدہ
  • کامیاب جوان پروگرام :آسان شرائط پر قرض حاصل کرنے کا سنہری موقع
  • صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں ، سپیکر یا کسی اور سے نہیں۔ شاہد خاقان عباسی
  • پنجاب میں گزشتہ روز کی نسبت کورونا سے اموات میں 50 فیصد کمی

سابق وزیر اعلی شہباز شریف کا تزکرہ ڈاکٹر عشرت حسین کی کتاب میں

Aug 20, 2018 | 15:09 3:09 PM, August 20, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سابق وزیر اعلی شہباز شریف کا تزکرہ ڈاکٹر عشرت حسین کی کتاب میں

پاکستان میں بڑی دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملنے لگی ہے۔ جہاں وزیراعظم عمران خان کے توپوں کا رُخ مسلسل شہبازشریف کی طرف رہا ہے وہاں اُنہوں نے سابق گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی شخصیت اور صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری مقرر کرکے شہبازشریف کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ کیونکہ جس کتاب کا ذکر عمران خان نے اپنے خطاب میں بھی کیا عشرت حسین نے اس میں شہباز شریف کو بہترین ریفارمر ہونے کا خطاب دے دیا۔

جیسا کہ سابق گورنر سٹیٹ بینک اور کتا ب ’گورننگ کی انگورن ایبل‘کے مصنف ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی کتاب میں شہبازشریف کو ان کی حسن کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاتھا کہ شہباز شریف آج کے دور میں جدید وژن رکھتے ہیں جو ہر روز نت نئی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ خود بھی بہت متحرک ہیں اور اپنی ٹیم کو بھی متحرک رکھتے ہیں۔ڈاکٹر عشرت حسین کی کتا ب کی رونمائی کی تقریب کے موقع پر شہبازشریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تھے اسی دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سٹیٹ بینک نے کتا ب پر روشی ڈالی،انہوں نے اپنی اس کتاب میں وزیر اعلٰیٰ پنجاب شہباز شریف کی حکومتی امور میں بہترین کارکردگی کو خوب سراہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہناتھا کہ گزشتہ روز میں نے پنجاب کے مختلف علاقوں کا سفر کیا اور اس دوران میں دیہاتوں کو کھلتے ہوئے اور بہت زیادہ ترقی یافتہ دیکھا۔انہوں نے کہا کہ جب بھی سرکاری افسران امیدوں کے مطابق کارکردگی دکھانے میں ناکام نظر آتے تو شہبازشریف فوری ان کو تبدیل کر دیتے ہیں،ان کا کہناتھا کہ شہبازشریف دیگر صوبوں کے وزرائاعلیٰ کیلئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس ملتوی

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰیٰ پنجاب اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، بروقت ڈلیورنس، متعدد کامیاب منصوبوں اور اصلاحات کی بدولت عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔. وزیر اعلیٰ کی سر پرستی میں پنجاب نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہت ترقی کی ہے۔اپنی نئی کتاب میں ڈاکٹر عشرت حسین نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے متعدد شعبوں میں اصلاحات کیں،کاروباری اداروں کی طرح پبلک سیکٹر میں جدت لے کر آئے ہیں۔ان کا کہناتھاکہ 2013ئکے جنرل الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی میں بڑا کردار شہباز شریف کی نسبتا بہتر پرفارمنس کی مرہون منت ہے، جو انہوں نے 2008ئسے 2013ئکے دوران دی۔سابق گورنراسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ شہبازشریف عوامی خدمات، تعلیم،صحت، سڑکوں، انفرا اسٹرکچر، پبلک ٹرانسپورٹ، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ اور حالیہ سالوں میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات لے کر آئے۔ڈاکٹر عشرت حسین نے یہ بھی کہا کہ شہبازشریف نے ریکارڈ مدت میں توانائی کے منصوبے تعمیر کئے جنہیں چین اور ترکی کے لیڈرز نے سراہا ہے۔ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف کے دور میں اربوں ڈالرز کی مالیت کے معاہدوں میں کرپشن کی انتہائی کم رپورٹس سامنے آئیں، منصوبوں کو مکمل کرنے میں شہباز شریف ثابت قدم دکھائی دیئے، اگرچہ ان کا انداز قیادت اداروں کو منظم کرنے سے زیادہ انفرادی شخصیت کو ابھارنے کا ہے۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس میں گڈ گورننس کے عناصر شامل کیے، کارپوریشنز کے سیکریٹریز اور سربراہوں کا چناو ان کی ماضی کی پرفارمنس اور ساکھ کی بنیاد پر کیا گیا او رجہاں بھی توقعات سے کم پرفارمنس دکھائی دی انہیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے تبدیل کردیاگیا۔ڈاکٹر عشرت حسین نے مزید کہا کہ اساتذہ کی تعیناتی مکمل میرٹ پر کی گئی، شفافیت کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گا، اور اس پر شہریوں کا فیڈ بیک لیاگیا شہباز شریف پرائیویٹ کاروباری اداروں کی طرح پبلک سیکٹر میں جدت لے کر آئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی فیصلہ سازی اور تجزیوں میں ان کے وزرا، سیاسی اتحادیوں اور سپورٹرز کا زیادہ عمل دخل نہیں ہے۔سابق گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلی کے لیے رول ماڈل بن کر ابھرے، کئی حوالوں سے پنجاب حکومت کی پرفارمنس دوسرے صوبوں سے بہت آگے ہے، جو مضبوط لیڈرشپ کی مثال ہوسکتی ہے، لیکن اسے برقرار رکھنا اسی وقت ممکن ہوگا جب اداروں کے انفرااسٹرکچر مضبوط ہوں گے۔ جہاں تک سابق گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر عشرت حسین کے ان خیالات کا تعلق ہے تو میاں شہباز شریف کی اب تک کارکردگی کود بھی ان کے خیالات کی تائید کرتی لیکن یہ ایک خوش آئند امر ہے کہ بطور ماہر معاشیات و سماجیات ان کی جانب سے کسی بھی صوبے کے وزیر اعلی کے لئے اس طرح کے خیالات کا اظہار یقیناً انہیں ان کی کاشووں کو بہترین خراج پیش کای جانا ہے۔

عمان نے بھارت، پاکستان اوربنگلا دیش پر سفری پابندیاں عائد کردیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف ، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عید جیل میں ...

    Aug 20, 2018 | 23:07
  • نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا۔ سونیا ...

    Aug 20, 2018 | 16:38
  • سابق وزیر اعلی شہباز شریف کا تزکرہ ڈاکٹر عشرت حسین کی ...

    Aug 20, 2018 | 15:09
  • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 21 فیصد اضافی ترسیلات زر ...

    Aug 20, 2018 | 14:06
متعلقہ خبریں
  • شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی ...

    Apr 08, 2021 | 09:56
  • اعلی عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے ...

    Apr 14, 2021 | 13:06
  • کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک،حکومتی ...

    Mar 31, 2021 | 22:14
  • وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا امن و امان اور ...

    Apr 14, 2021 | 13:02
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group