صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کی نیب میں پیشی مکمل

Aug 20, 2018 | 17:27

لاہور میں نیب نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا تھا۔ نیب پیشی پر شہباز شریف سے نیب نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی اور پنجاب میں بنائی گئی 56 کمپنیوں کی تحقیقات کی۔ نیب کی تین رکنی ٹیم نے شہباز شریف سے ایک گھنٹہ پنتالیس منٹ تک تفتیش کی۔ جس کے بعد شہباز شریف نیب آفس سے روانہ ہوگئے۔

مزیدخبریں