قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی صدارت میں ہوا ۔ کمیٹی کو قومی سلامتی کے موجودہ معاملات پر بریفنگ دی گئی ۔کمیٹی نے متفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیااور کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان کی سا لمیت کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کا عزم ظاہر کیا