سکھیکی کے قریب موٹروے پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں4افرادجاں بحق
آ ج صبح سویرے سکھیکی کے قریب موٹروے ایم ٹو پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں چارافرادجاں بحق اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہورجارہی تھی۔زخمیوں کوتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیاگیاہے