سوئٹزرلینڈ کے حکام کے مطابق مسجد میں فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کے عزائم تاحال سامنے نہیں آ سکے
سوئٹزرلینڈ کے حکام کے مطابق مسجد میں فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کے عزائم تاحال سامنے نہیں آ سکے ،، فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے تھے،، جن میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہے،، زیورخ پولیس کے مطابق زخمیوں ابھی زیرعلاج ہیں جن سے ابھی کوئی سوال نہیں کر سکتے ،، عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں