جنرل زبیرمحمود حیات سےآزاد کشمیرکے صدرمسعود خان نےملاقات کی, جس میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرگفتگوکی گئی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی, جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا, آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے, ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا, اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی گفتگو کی گئی