امریکانےواناکرائی سائبرحملےکاالزام شمالی کوریاپرعائدکردیا
واناکرائی سائبرحملےسےاسپتال،اسکول،سرکاری دفاتراورتجارتی مراکزمیں کمپیوٹرجام ہوگئےتھے سائبرحملےکاالزام ٹھوس شواہدکی بناپرعائدکیاگیا،مشیرصدرامریکا آسٹریلیا،نیوزی لینڈاورجاپان نےبھی شمالی کوریاکےخلاف شواہددیکھےہیں،تھامس پی بوسارٹ واناکرائی نےمئی میں150ممالک کےکمپیوٹرنظام کومتاثرکیاتھا
امریکا نے وانا کرائی سائبر حملے کا الزام شمالی کوریا پر لگا دیا سائبر حملہ کرنے کا الزام ٹھوس شواہد کی بنا پر عائد کیا،مشیر صدر
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا نے وانا کرائی سائبر حملے کا الزام شمالی کوریا پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس اس بات کے ٹھوس شواہد ہیں۔ وائرس حملے نے مئی میں 150 ڈیڑھ سو سے زائد ملکوں کے کمپیوٹر نظام کو متاثر کیا تھا۔واناکرائی سائبر حملے سے ہسپتال، اسکول، سرکاری دفاتر، تجارتی مراکزمیں کمپیوٹر جام ہوگئے تھے۔مشیر صدر امریکا کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ کرنے کا الزام ٹھوس شواہد کی بنا پر عائد کیا ہے۔تھامس پی بوسارٹ کا مزید کہنا تھا کہ اس متعلق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جاپان نے بھی شمالی کوریا کے خلاف شواہد دیکھے ہیں۔واضح رہے کہ وانا کرائی نے مئی میں150 ممالک کے کمپیوٹر نظام کو متاثر کیا تھا اور اسکرینز جام ہوگئی تھیں۔