پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر شیفلڈ کے مرکزی علاقے سے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
یورپ میں دیشتتگردوں کی گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے ،، برطانیہ میں کرسمس سے پہلے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا،، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر شیفلڈ سے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،، جبکہ دھماکہ خیز مواد اور خود کش جیکٹس ناکارہ بنا دی گئیں،، آرمی بم ڈسپوزل ٹیم نے 31 سالہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے قریبی گھروں کو خالی کرالیا، چاروں مشتبہ افراد کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، یاد رہے کہ رواں سال برطانیہ میں دہشت گردی کے متعدد واقعات ہوئے۔