پنجاب بھر کے اسکولوں میں کھیلوں کی کلاس لازمی قرار دے دی ۔

پنجاب بھر کے اسکولوں میں کھیلوں کی کلاس لازمی قرار دے دی ۔ فیصلے کا اطلاق پہلے فیز میں تمام سرکاری اسکولوں میں ہو گا جبکہ دوسرے فیز میں پرائیویٹ اسکولوں سے بھی پالیسی پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تعلیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کی کلاس لازمی قرار دے دی۔ فیصلے کا اطلاق پہلے فیز میں تمام سرکاری اسکولوں میں ہو گا۔ نجی اسکولوں کو بھی پالیسی پر عمل درآمد کا پابند بنایا جائے گا۔