چین اور برازیل کا مشترکہ طورپر تیار کیا گیا نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا ۔
چین اور برازیل کا مشترکہ طورپر تیار کیا گیا نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے قومی خلائی ادارے کی خلائی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان سیٹلائٹ لاﺅنچ سینٹر سے لانگ مارچ فوری کیرئیر راکٹ کے ذریعے چین برازیل اپرتھ ریسورس سیٹلائت فور ی خلا میں بھیجا گیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ دونوں ممالک کے درمیان اپرتھ ریسورس سیٹلائٹ تعاون پروگرام کا چوتھا سیٹلائٹ ہے۔ سیٹلائٹ گلوبل آپٹیکل ریموٹ سینسنگ ڈیٹا حاصل کریگا اور برائزیلین حکومت کو ایمازون بارش کی پیشنگوئی اور ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے معاونت فراہم کرے گا۔