Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا سے جواب طلب
  • مسلمانوں کو تدفین کی اجازت:وزیراعظم کاسری لنکن حکومت سے اظہار تشکر
  • جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
  • اللہ کے فضل سے بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی
  • 5 مدراینڈچائلڈ کیئراسپتالوں کے قیام کی منظوری:- پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
  • پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار، حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے
  • رنگ پورہ علاقہ سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ سرغنہ نوازش علی سمیت گرفتار
  • جہانیاں : تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق
  • سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تحت شہری علاقوں شہاب پورہ روڈ، ڈیفنس روڈ، مظفرپور سمیت دیگر علاقوں کے گٹروں و نالوں کی صفائی جاری
  • بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا
  • سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
  • اعظم خان ایک خطرناک بیٹسمین ہیں ، وہ احمقانہ شاٹس نہیں کھیلتا، بین کٹنگ
  • نومنتخب امریکی صدر کی منظوری سے شام پر پہلا فضائی حملہ
  • سعودی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
  • سعودی عرب کا زیرزمین غاروں کے تاریخی حقائق کا کھوج لگانے کا منصوبہ
  • واٹس ایپ صارفین ماہانہ کتنے میسجز اور کالز کرتے ہیں ڈیٹا جاری
  • بھارت کی جانب سے سیزفائر پر آمادگی خوش آئند ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
  • ہم اداروں کوبااختیار اورآزاد بنانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان
  • این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار
  • غیر منتخب حکومت نے تین سال میں عوام کی زندگی تنگ کر دی ہے
  • حلیم عادل شیخ کیساتھ سانپ والا معاملہ بھی ڈرامہ لگتا ہے، سعید غنی
  • وفاقی وزرا کی جج کے خلاف پریس کانفرنس،شہزاد اکبر اور انور منصور کو بھی اپنا بیان حلفی جمع کر انے کا حکم
  • ملک کے دفاع میں پاکستان ائرفورس کی گرانقدر خدمات ہیں : صدر ڈاکٹر عارف علوی
  •  میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاوسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ شہباز شریف
  • ضمنی انتخابات نے ثابت کر دیا عوام پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں، بلاول بھٹو
  • بزدار حکومت کے زچہ و بچہ کو معیاری ہیلتھ کیئر فراہم کرنے کیلئے اہم فیصلے
  •  وزیراعظم کےدورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا رپوٹ منظرپرآگئی۔
  • پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس جمعہ کو ہوگا
  • سعودی عرب میں دلکش مناظر، سفید گلاب سے زمین سج گئی، فضا معطر
  • عام انتخابات میں شکست خوردہ عناصر حکومت کے خلاف پہلے دن سے ہی سازشیں کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب

31دسمبر آئیگی اورگزر جائیگی ،استعفے جیبوں میں رہ جائینگے:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

Dec 20, 2020 | 20:27 8:27 PM, December 20, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
31دسمبر آئیگی اورگزر جائیگی ،استعفے جیبوں میں رہ جائینگے:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو مد نظر رکھ کر منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔لاہور میں ایک طرف ترقی اور دوسری طرف مایوسیاں نظر آتی ہیں۔لاہور میں نظر انداز کئے گئے علاقوں میں سہولتیں دیں گے۔ٹریفک کا مسئلہ مخصوص مقامات پر اوور ہیڈ برج اور انڈر پاسز بنا کر حل کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 3 دہائیاں گزرگئیں، آبادی بڑھ گئی ،کوئی جنرل ہسپتال نہیں بنا۔لاہور میں فیروز پور روڈ کے بعد دیگر مقامات پر بھی جنرل ہسپتال بنائیں گے۔یہ وقت احتجاجی سیاست کا نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔پی ڈی ایم کا اتحاد صرف ذاتی مفادات اور کرپشن کے تحفظ کیلئے ہے۔ اپوزیشن کورونا کے پھیلائو کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اور کورونا پھیلانے میں پیش پیش ہے۔ جن جن شہروں میں جلسے ہوئے وہاں کورونا کی شرح میںاضافہ دیکھنے میں آیا۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی ذمہ داراپوزیشن ہے۔انہوںنے کہا کہ جہاں نادان دوست ہوں وہاں دشمن کی ضرورت نہیں رہتی۔ان لوگوں کو ذرہ بھر بھی خدا کا خوف نہیں۔ اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں۔اپوزیشن کی استعفے دینے کی دھمکی محض گیدڑ بھبکی ہے۔انہوںنے کہا کہ یہ مفاد پرست ٹولہ اپنے پائوںپرکبھی کلہاڑی نہیںمارے گا۔حکومت کو عوام کی مکمل حمایت و تائید حاصل ہے، مدت پوری کریں گے۔ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی پی ٹی آئی قیادت کا عزم ہے۔31دسمبر آئے گی اورگزر جائے گی ،استعفے جیبوں میں رہ جائیںگے۔عاقبت نااندیش پی ڈی ایم کوتاریخیں دینے کی عادت پڑچکی ہے۔یہ ٹولہ جانتا ہے کہ استعفے دیئے تو خالی نشستوں پر الیکشن ہوںگے۔انہوںنے کہا کہ اس کرپٹ اپوزیشن میں استعفے دینے کی اخلاقی جرأت ہرگز نہیں۔ شو ر و غوغا کرنے والے قوم پررحم کریںاورمنفی سیاست ترک کردیں۔ اپوزیشن پے درپے ناکامیوں کے باوجوداب تک خواب غفلت میں سورہی ہے۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیںلوٹ مارکا حساب دیناہوگا۔یہ عناصرجتنی مرضی منت ترلے کرلیں، این آر او نہیں ملنے والا۔ اپوزیشن کے نا آسودہ ارمانوں پراوس پڑچکی ہے۔

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • قومی تعلیمی پالیسی کی تشکیل کیلئے کام کا آغازکردیا: ...

    Dec 20, 2020 | 11:38
  • پاکستان ایران بین الاقوامی بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا ...

    Dec 20, 2020 | 01:13
  • وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی والوں‌ خوشی کی نوید سنادی

    Dec 20, 2020 | 11:50
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن ایک بار ...

    Dec 20, 2020 | 12:24
متعلقہ خبریں
  • عثمان بزدار کی منتخب نمائندوں کو عوامی مسائل حل کرنے ...

    Feb 11, 2021 | 10:48
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چولستان جاتے ہوئے بورے والا ...

    Feb 13, 2021 | 19:40
  • پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ...

    Jan 28, 2021 | 11:06
  • وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کل 11فروری کو پنجاب ...

    Feb 10, 2021 | 18:40
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group