تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق : دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر بات چیت
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کامعاملہ . پی ٹی ائی اورق لیگ کا چوہدری پرویز الہی کی رہائش گا ہ پر مشترکہ اجلاس ,پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی ،پرویز خٹک اور فواد چوہدری اجلاس میں شریک , مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ،مونس الہی حسین الہی اور محمد خان بھٹی شریک , دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر بات چیت.