لندن فیشن ویک میں رنگوں کی بہار جاری ہےملبوسات ایسے کہ دیکھنےوالے پلکیں جھپکنا بھول گئے

فیش ویک کےآخری روز ایڈورڈ میڈہام اور بینجمن کرشوف کےموسم خزاں کی تازہ کولیکشن کی نمائش ہوئی ،،،سیاہ اورسفید رنگ کےروایتی ملبوسات جدت کےساتھ کچھ ایسے انداز میں پیش کیے گئے کہ دیکھنے والے مسحور ہوئے بغیر نہ رہ سکے،،،فیش شو کےبعد میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےڈیزائنربینجمن کرشوف کاکہنا تھا کہ وہ ارد گرد کی پرواہ کیے بغیراپنے کام پربھرپور توجہ دیتےہیں،،،جس کےباعث لوگ ان کی کولیکشن سےمایوس نہیں ہوتے