اقوام متحدہ کاعراق اورمشرقی شام میں پھنسے خاندانوں کے بارے میں اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے عراق اورمشرقی شام میں پھنسے دوسوسے زائدخاندانوں کے بارے میں تشویش کااظہارکیاہے۔اس تشویش کااظہاراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ Michelle Bachelt نے ایک بیان میں کیا۔