ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، سبی، نصیرآباد ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان اور کراچی سمیت سندھ کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں شدیدبارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے اوراوربلوچستان کے مقامی نالوں میں سیلاب آنے کاخطرہ ہے۔آج (بدھ) صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد اورپشاور نوڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہکراچی بائیسکوئٹہ پانچمظفرآباد تینگلگت پانچاورمری ایک ڈگری سینٹی گریڈ