شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو

۔شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو .بھارت کی جانب سے طاقت کے استعمال کی دھمکیاں ۔پاکستان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل ۔جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔پاکستان پر امن ملک ہے اور خطے میں استحکام چاہتا ہے۔بھارت اپنے انتخابا ت کی وجہ سے جنونی کیفیت پیدا کر رہا ہے