کراچی: ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے

ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کچھ دنوںپہلے مسافر مرتضی اکبر کے 9300 ڈالرز گر گئے تھے، گم شدگی کا واقعہ 9 فروری کو پیش آیا تھا،مسافرپاکستانی مزاد تنزانین نیشنل ہے،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم سے چوری کئے گئے 9300 ڈالر برآمد کر لیئے گئے ،ملزم غلام عباس ایک پرائیویٹ کار کا ڈرائیور ہے۔