سیالکوٹ : کسانوں و کاشتکاروں کی سہولت کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں
سیالکوٹ : کسانوں و کاشتکاروں کی سہولت کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبدالاسمی طاہر کا بنگلہ چوک کلووال میں کسانوں و کاشتکاروں سے خطاب زراعت کے شعبہ سے پاکستان کے ہر شعبہ میں خوشحالی و ترقی ہوئی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبدالاسمی طاہر وزیراعظم ایمرجنسی پروگرام برائے کسان سے کسانوں و کاشتکاروں کے مسائل حل ہوئے، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبدالاسمی طاہر زراعت کانفرنس سے نصیر احمد، چوہدری سرفراز گھمن، جواہر علی، شیخ عبدالقدیر، امجد فاروقی، احسان اللہ اور دیگر کا بھی خطاب