نوشہرہ میں ن لیگ کی حمایت کا الزام، پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک وزارت سے فارغ
خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر آبپاشی لیاقت خان خٹک کو کابینہ سے فارغ کر دیا۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے لیاقت خٹک کو کابینہ سے فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر آبپاشی لیاقت خان خٹک کو کابینہ سے فارغ کر دیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے لیاقت خٹک کو کابینہ سے فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔نوٹیفیکیشن میں لیاقت خٹک کو فارغ کرنے سے متعلق کوئی وجہ تحریر نہیں۔